Results 1 to 2 of 2

Thread: گرین شرٹس Ú©Ùˆ ورلڈکپ سے قبل دھچکا،آل راؤنڈر Ù…Ø+مد Ø+فیظ Ú©ÛŒ فٹنس مشکل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic گرین شرٹس Ú©Ùˆ ورلڈکپ سے قبل دھچکا،آل راؤنڈر Ù…Ø+مد Ø+فیظ Ú©ÛŒ فٹنس مشکل

    گرین شرٹس Ú©Ùˆ ورلڈکپ سے قبل دھچکا،آل راؤنڈر Ù…Ø+مد Ø+فیظ Ú©ÛŒ فٹنس مشکلات برقرار
    1431087 27889135 - گرین شرٹس Ú©Ùˆ ورلڈکپ سے قبل دھچکا،آل راؤنڈر Ù…Ø+مد Ø+فیظ Ú©ÛŒ فٹنس مشکل

    پروفیسر انگلینڈ کیخلاف سیریز کا واØ+د Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی اور ابتدائی دو ون ÚˆÛ’ نہیں کھیل سکیں Ú¯Û’ ،برسٹل میں 14مئی Ú©Ùˆ تیسرے ایکروزہ میچ میں واپسی ہو سکتی ہے ،ڈائریکٹر میڈیا شعیب ملک پہلے ہی دس روزہ رخصت پر ہیں،شاداب خان Ú©ÛŒ دستیابی پر بھی سوالیہ نشان برقرار،دندان ساز سے معائنے Ú©Û’ دوران ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا ہوئے ،ذرائع

    کراچی(اسپورٹس ڈیسک)ورلڈ Ú©Ù¾ سے قبل گرین شرٹس Ú©Ùˆ ایک نیا دھچکا Ù„Ú¯ گیا جب اس بات کا انکشاف ہوا کہ آل راؤنڈر Ù…Ø+مد Ø+فیظ Ú©ÛŒ فٹنس مشکلات برقرار ہیں لہٰذا وہ انگلینڈ کیخلاف واØ+د Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی اور ابتدائی دو ون ÚˆÛ’ میچز نہیں کھیل سکیں Ú¯Û’ ،ڈائریکٹر میڈیا Ù¾ÛŒ سی بی Ù†Û’ تصدیق Ú©ÛŒ ہے کہ Ù…Ø+مد Ø+فیظ Ú©ÛŒ برسٹل میں 14مئی Ú©Ùˆ تیسرے ایکروزہ میچ میں واپسی ہو سکتی ہے ،شعیب ملک پہلے ہی دس روزہ رخصت پر ہیں جبکہ شاداب خان Ú©ÛŒ دستیابی پر بھی سوالیہ نشان برقرار ہے جن Ú©Û’ بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ دندان ساز سے معائنے Ú©Û’ دوران وہ ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا ہوئے تھے ۔تفصیلات Ú©Û’ مطابق انگلینڈ ٹور اور ورلڈ Ú©Ù¾ کیلئے قومی سلیکٹرز Ù†Û’ دو اضافی کھلاڑیوں سمیت جو 17رکنی دستہ روانہ کیا تھا اس میںشامل آل راؤنڈر Ù…Ø+مد Ø+فیظ بھی انگلینڈ کیخلاف واØ+د Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی اور پانچ میچوں پر مشتمل سیریز Ú©Û’ ابتدائی دو ون ÚˆÛ’ میچوں میں قومی ٹیم کیلئے دستیاب نہیں ہوں Ú¯Û’ ۔واضØ+ رہے کہ سلیکشن کمیٹی Ù†Û’ 38سالہ Ù…Ø+مد Ø+فیظ Ú©Ùˆ اس امید پر ورلڈ Ú©Ù¾ اسکواڈ میں جگہ دی تھی کہ وہ انگلینڈ کیخلاف سیریز اور پھر ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©Û’ میچوں سے قبل مکمل فٹ ہو جائیں Ú¯Û’ اور ان Ú©ÛŒ عالمی Ú©Ù¾ میں شرکت فٹنس سے مشروط تھی۔پروفیسر فروری میں Ù¾ÛŒ ایس ایل Ú©Û’ ابتدائی میچوں میں لاہور قلندرز Ú©ÛŒ قیادت کرتے ہوئے کراچی کنگز کیخلاف اپنا ہاتھ زخمی کرا بیٹھے تھے جس Ú©Û’ سبب انہیں پورے ایونٹ سے Ù…Ø+رومی کا سامنا رہا البتہ ورلڈ Ú©Ù¾ میں دستیابی یقینی بنانے کیلئے انہوں Ù†Û’ انگلینڈ میں ڈاکٹر مائیک ہیٹن سے سرجری کرائی اور عالمی Ú©Ù¾ اسکواڈ میں شامل ہو کر انگلینڈ جا پہنچے لیکن انہیں دورے Ú©Û’ ابتدائی تینوں پریکٹس میچوں میں کھیلنے کا موقع نہیں مل سکا Ø+الانکہ ٹیم انتظامیہ کا دعویٰ تھا کہ انہوں Ù†Û’ نیٹ سیشن Ú©Û’ دوران بیٹنگ اور بالنگ شروع کردی ہے ۔ہیڈ Ú©ÙˆÚ† Ù…Ú©ÛŒ آرتھر کا کہنا تھا کہ Ù…Ø+مد Ø+فیظ Ú©Ùˆ موجودہ ٹیم Ú©Û’ اہم ترین پلیئر ہونے Ú©Û’ سبب نظر انداز نہیں کیا جا سکتا جن Ú©ÛŒ ریکوری معمول سے بھی بہتر ہے لیکن اب ان Ú©ÛŒ عدم دستیابی Ú©ÛŒ اطلاع Ù†Û’ قومی ٹیم Ú©Ùˆ تازہ دھچکا پہنچا دیا ہے جس کا صاف مطلب ہے کہ ورلڈ Ú©Ù¾ اسکواڈ Ú©Û’ تین اہم ترین کھلاڑی آئندہ دنوں انگلینڈ کیخلاف شروع ہونے والی سیریز سے غیر Ø+اضر ہوں Ú¯Û’ جن Ú©Û’ متبادل کھلاڑیوں کا بھی فی الØ+ال کوئی انتظام نہیں کیا گیا ہے Û”Ù¾ÛŒ سی بی Ú©Û’ ڈائریکٹر میڈیا سمیع الØ+سن Ú©Û’ مطابق Ù…Ø+مد Ø+فیظ 14مئی Ú©Ùˆ برسٹل میں شیڈول انگلینڈ کیخلاف تیسرے ون ÚˆÛ’ میں واپس آسکتے ہیں اور اس موقع پر اہم ترین سوال یہ ہے کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز Ú©Ùˆ کامبی نیشن Ú©ÛŒ تیاری کیلئے اہم ترین قرار دیا جا رہا تھا جس میں دو سینئرز سمیت تین پلیئرز Ú©ÛŒ عدم موجودگی مسائل کا باعث بن سکتی ہے کیونکہ شعیب ملک بھی دس روزہ رخصت پرجا Ú†Ú©Û’ ہیں جن Ú©Û’ بارے میں کسی قسم Ú©ÛŒ کوئی خبر سامنے نہیں آسکی کہ انہیں کون سے نجی مسائل درپیش ہیں کیونکہ Ù¾ÛŒ سی بی Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ پرائیویسی کا خیال رکھتے ہوئے کسی بھی نوعیت کا تبصرہ کرنے سے انکار کردیا تھا جبکہ منیجر طلعت علی Ù†Û’ پاکستانی کھلاڑیوں Ú©Ùˆ وارننگ دی تھی کہ شعیب ملک سے متعلق ہوٹل یا ڈریسنگ روم میں کوئی گفتگو نہ Ú©ÛŒ جائے ۔ان Ú©ÛŒ انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ÚˆÛ’ تک واپسی کا امکان ہے لیکن شاداب خان Ú©ÛŒ واپسی پر بدستور سوالیہ نشان موجود ہے جو انگلینڈ کیخلاف پوری سیریز سے باہر ہو Ú†Ú©Û’ ہیں اور اس بات Ú©Û’ امکانات بھی Ú©Ù… ہیں کہ وہ ورلڈ Ú©Ù¾ سے قبل قومی ٹیم جوائن کر سکتے ہیں اور اگر ان Ú©ÛŒ ٹیم میں واپسی ہوئی تو انہیں ممکنہ طور پر کسی پریکٹس Ú©Û’ بغیر ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©Û’ اہم میچوں میں شرکت کرنا Ù¾Ú‘Û’ گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگ اسپنر Ù†Û’ دانت Ú©ÛŒ تکلیف Ú©Û’ بعد راولپنڈی میں ایک دندان ساز سے اپنا معائنہ کرایا تھا جہاں جراثیم سے پاک کئے بغیر استعمال ہونے والے آلات Ù†Û’ انہیں ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا کردیا اور جب قومی ٹیم Ú©ÛŒ انگلینڈ روانگی سے قبل مقامی اسپتال میں کرکٹرز Ú©Û’ خون Ú©Û’ نمونے ارسال کئے گئے تو شاداب خان Ú©ÛŒ بیماری کا انکشاف ہوا جس Ú©Û’ سبب ان Ú©ÛŒ جگہ یاسر شاہ Ú©Ùˆ قومی اسکواڈ میں جگہ مل گئی لیکن وہ پریکٹس میچوں Ú©Û’ دوران اطمینان بخش کارکردگی نہیں دکھا سکے Û”
    2gvsho3 - گرین شرٹس Ú©Ùˆ ورلڈکپ سے قبل دھچکا،آل راؤنڈر Ù…Ø+مد Ø+فیظ Ú©ÛŒ فٹنس مشکل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گرین شرٹس Ú©Ùˆ ورلڈکپ سے قبل دھچکا،آل راؤنڈر Ù…Ø+مد Ø+فیظ Ú©ÛŒ فٹنس

    2gvsho3 - گرین شرٹس Ú©Ùˆ ورلڈکپ سے قبل دھچکا،آل راؤنڈر Ù…Ø+مد Ø+فیظ Ú©ÛŒ فٹنس مشکل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •